ڈونلڈ ٹرمپ

نینسی پلوسی کا مواخذہ کیاجائے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مواخذے کے جواب میں نینسی پلوسی کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی صدر نے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ نینسی پلوسی سینیٹ کے نمائندوں کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کے لئے غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ نینسی پلوسی ریپبلکن نمائندوں کو خریدنے اور ان کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی پالیسی پر گامزن ہے اس لئے نینسی پلوسی کا مواخذہ ہونا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں