اعجاز الحق

نہیں لگتا کہ 14 مئی کو الیکشن ہوں گے،اعجاز الحق

ساہیوال(عکس آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اعجاز الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق الیکشن 14 مئی کو ہونے ہیں مگر ایسا لگتا نہیں۔ اعجاز الحق نے ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا تمام پارٹیوں کے سربراہان سے ملنا خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ عیدکے بعد میں بھی پارٹی سربراہان سےمل کرہم آہنگی پیداکرنےکی کوشش کروں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں