ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کی ملاقات

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی ہے۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں مرتضیٰ سولنگی نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کے امور کی بابت آگاہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں