نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2 میں ہفتہ شان رحمتہ اللعالمین ﷺ کے سلسلے میں سرکاری سکولوں کی طالبات کے درمیان قرآت نعت اور تقریری مقابلے ہوئے جس میں مہمان خصوصی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حنا اقبال سکول کونسل کے رکن فاروق احمد کھارا میاں مظہر اقبال ساجد اور اقبال صدیق سدھو نے پوزیشن ہولڈر طالبات میں شیلڈز اور نقد انعامات تقسیم کئے مقررین نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیﷺ کی سیرت اور عظمت بیان کرتے ہوئے کہا کہ آپ تمام جہانوں کے لئے رحمت بن کر آئے انسانوں کی دنیا و آخرت میں کامیابی آپ کی تعلیمات پر عمل ہی پنہاں ہے تقریب کے آخر میں سکول کی ہیڈمنسٹریس شگفتہ راشد ترمذی نے تقریب کے شرکاءکا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب