کراچی(عکس آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ امید ہے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں نوجوان بیٹسمین بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔محمد یوسف نے کہاکہ پاکستان کو ہوم گرانڈ اور جنوبی افریقہ کو تجربہ کار کھلاڑیوں کا ایڈوانٹج ہوگا، عمر گل نے کہا کہ جنوبی افریقہ ٹیم کی آمد سیملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا ایک نیا باب کھل رہا ہے۔فیصل اقبال نے کہا کہ کوویڈ 19 کے باوجود کامیاب ڈومیسٹک میچز نے جنوبی افریقہ ٹیم کے دورہ میں معاونت کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف