ننکانہ مانگٹانوالہ روڈ

ننکانہ مانگٹانوالہ روڈ پر موٹر وے پل کے قریب سپارکنگ کے باعث کار کو آلگ گئی

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن)ننکانہ مانگٹانوالہ روڈ پر موٹر وے پل کے قریب سپارکنگ کے باعث کار کو آلگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ مانگٹانوالہ روڈ پر موٹر وے پل کے قریب ایک تیز رفتار کار میں وائرنگ کی سپارکنگ کے باعث اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری کار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اطلاع پاکر ریسکیو1122 ننکانہ صاحب کا عملہ موقعہ پر پہنچا جنہوں نے آگ پر قابو پالیا اور مزید نقصان ہونے سے بچالیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں