شاداب خان

نتیجہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتا، آخر وقت تک کوشش کرتے رہے، شاداب خان

ابو ظہبی (عکس آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے لاہور قلندر کے خلاف میچ میں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتیجہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتا، آخر وقت تک کوشش کرتے رہے۔ میڈیا سے گفتگو شاداب خان نے کہاکہ اوس کی وجہ سے بولنگ مشکل ہوگئی تھی، حسین طلعت پر بہت اعتماد ہے، اس کو بولنگ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ نئے بیٹسمین کے لیے بیٹنگ مشکل ہوتی ہے، جو سیٹ ہوجائے اسے آخر تک جانا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں