ذخیرہ اندوزوں

نا رووال:ڈسٹرکٹ فورڈ کنٹرولر کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی، گندم برآمد

نا رووال (نمائندہ عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ فورڈ کنٹرولر کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی،ایک کروڑ 50 لاکھ سے زائد کی گندم برآمد،تفصیلات کے مطابق چیف سیکر ٹری پنجا ب کی ہد ایت پر ضلع بھر میں ذخیرہ اند وزی کے تحت جا ری مہم میں ڈسٹر کٹ فو ڈ کنٹرولر ہما یو ں اختر گل کی نشا ندہی پر پرائس مجسٹریٹ عبد الر زاق نے محکمہ فو ڈ کے عملے ملک شفیق اور عاطف حسین کے ساتھ پرائس ایکٹ کنٹرول کے تحت مو ضع فلیزپو ر ڈھیرمیں گندم کی ذخیرہ کر نے پر مختلف آڑھتیوں سے پی پی تھیلہ پچاس کلو گرام کے 9ہزار تھیلے بر آمد کرکے سرکا ری گو دا م میں بھیج دیا گیا

اور مزید آڑھتی ما لکا ن کو33000روپے جر ما نہ کر دیا گیا۔ڈ پٹی کمشنر نے اس حوا لے سے کہا ہے کہ رمضا ن المبا ر ک کے مقد س مہینہ میں گراں فروشی کر نے و الے اور ذخیرہ اند وز عنا صر نہ صرف لو گوں کی حق تلفی کر رہے ہیں بلکہ غیر قا نو ن فعل کے مرتکب ہو رہے ہیں ضلع میں ذخیر ہ اندوزوں اور گراں فروشوں کو کسی صورت معا ف نہیں کیا جا ئے گیا

ڈسٹر کٹ فوڈ کنٹرولر ہما یو ں اختر گل نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں حکومتی پا لیسی کے مطا بق سرکا ری گند م کی خرید ار ی کا عمل تیزی کے ساتھ جا ری ہے اور مقررہ ہد ف کا تقر یبا 71فیصد ٹارگٹ مکمل کر لیا گیا ہے مزید اللہ تعالی کے فضل و کر م سے اگلے ہفتے کے دوران گند م کا مقر رکردہ ہد ف کو با آسا نی پو را کرلیا جا ئے گا اس حوا لے سے ضلع بھر میں مقر رکردہ ٹا رگٹ 65ہزار میٹر ک ٹن(6لاکھ50ہزار بو ری )کے تحت اب تک 4لاکھ 60ہزار 344 بو ری(سو کلو گرام ) گند م جن میں نا رووال سنٹرپر87ہزار 9سو50بو ری ،شکر گڑھ1لاکھ 5ہزار بو ری ،منڈی خیل1لاکھ12ہزار پانچ سو بو ری ،بد وملہی 89ہزار 320بوری جبکہ دم تھل سنٹر پر 65ہزار 574بو ری خرید ی جا چکی ہیں اور کسا نو ں کو موقع پر ان کا معا و ضہ ادا کیا جا رہا ہے ۔

ڈپٹی کمشنر شاہد زما ن لک روزانہ کی بنیاد پر ہو نے وا لی خریدا ری کے عمل کی بر ا ہ راست نگرا نی کر رہے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں