انعامی بانڈز

نئے سال کی پہلی قرعہ اندازی (آج )ہو گی

لاہور(عکس آن لائن)نئے سال 2021 کی پہلی قرعہ اندازی آج ہو گی۔15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام تین کروڑکا ایک، دوسرے انعام میںایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ پچاسی ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں