ماہ نور

نئے سال کی خوشی اور اپنی سالگرہ کا کیک ایک ساتھ کاٹتی ہوں،ماہ نور

لاہور(عکس آن لائن) اداکارہ ماہ نور کی سالگرہ گزشتہ روز منائی گئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز ماڈل اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور نے گزشتہ روز نئے سال اور اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع پر ہ سینئر اداکار اشرف خان نے ماہ نور کو سرپرا ئز دیتے ہوئے خصوصی کی شرکت کی ،

اس موقع پر ماہ نور نے کہا کہ نئے سال کی آمد اور اپنی سالگرہ کا کیک ایک ساتھ کاٹتی ہوں،انہوں نے کہا کہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہو نئے سال کی آمد اور میری سالگرہ ایک ساتھ ہوتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں