لاہور (عکس آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے کہ گزشتہ 5 سے 6 ہفتوں کے دوران کورونا وائرس سے متعلق بہت ہی دردناک اور بری خبریں دیکھیں اور سنیں۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر محمد حفیظ نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے میڈیا ہاؤسز سے درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ جن لوگوں نے کورونا وائرس کو شکست دی اور صحت یاب ہوکر پہلے کی طرح زندگی گزار رہے ہیں، ان پر بھی پروگرامز کئے جائیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین روس تعلقات میں مسلسل نئی توانائی پیدا ہوئی ہے، چینی صدر
- چین کو امریکہ کی جانب سے پیرس معاہدے سے دستبرداری کے اعلان پر تشویش ہے، وزارت خا رجہ
- چین کی مینوفیکچرنگ صنعت کا مجموعی پیمانہ لگاتار 15 سال تک دنیا میں پہلے نمبر پر موجود
- دنیا کے لئے” ہیپی لینڈ ” کی تعمیر میں چین امریکہ کی مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، چینی میڈ یا
- کیا آپ اپنے لیے ایک چینی نام چننا چاہیں گے ؟ چاؤ بن شان کیسا رہےگا ؟