اسلام آباد (عکس آن لائن ) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کہاہے کہ میڈیا ووٹرز ڈے پراپنا کردارادا کریں، الیکشن کمیشن کی قومی سطح پرآگاہی مہم قابل تحسین ہے۔ پیر کو قومی ووٹر ڈے کے موقع پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جمہوری نظام کی مضبوطی میں ووٹ بنیادی اہمیت کا حامل ہے، جمہوری نظام میں رائے دہندگان کی اہمیت اپنی جگہ مسلمہ ہے، عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے اقتدار کا فیصلہ کرتے ہیں، ووٹ کی طاقت عوام کو قیادت چننے کا حق دیتی ہے۔صادق سنجرانی نے کہاکہ میڈیا ووٹرز ڈے پراپنا کردارادا کریں، الیکشن کمیشن کی قومی سطح پرآگاہی مہم قابل تحسین ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین روس تعلقات میں مسلسل نئی توانائی پیدا ہوئی ہے، چینی صدر
- چین کو امریکہ کی جانب سے پیرس معاہدے سے دستبرداری کے اعلان پر تشویش ہے، وزارت خا رجہ
- چین کی مینوفیکچرنگ صنعت کا مجموعی پیمانہ لگاتار 15 سال تک دنیا میں پہلے نمبر پر موجود
- دنیا کے لئے” ہیپی لینڈ ” کی تعمیر میں چین امریکہ کی مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، چینی میڈ یا
- کیا آپ اپنے لیے ایک چینی نام چننا چاہیں گے ؟ چاؤ بن شان کیسا رہےگا ؟