محمد صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ کا جاپان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان پر اظہارافسوس

اسلام آباد (عکس آن لائن )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے جاپان کے کونسلر ہاؤس کے صدر مسٹر ہیدیسا اوٹسوجی کو دوست ملک جاپان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی مسافر بس پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ضلع دیا میر کے علاقے میں مسافر بس پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان خطے میں امن کے لیے دہشت گردی کے خلاف مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کی غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے غزہ کی پٹی میں الاہلی ہسپتال پر گھنائونے اور ظالمانہ اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صریح جارحیت اور بے رحمانہ عمل قرار دیا ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

محمد صادق سنجرانی کی مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مسجدوں ، عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا انتہائی ظالمانہ فعل ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان بہتر تجارتی تعلقات دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں، صادق سنجرانی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ کینیڈا پاکستان کے لیے انتہائی اہم مارکیٹ ہے اور حکومت پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات بہتر بنانے کے لئے کوشش کرنے والے تاجروں کی ہر ممکن مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

صادق سنجرانی کی چینی صدر شی جن پنگ کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے مسلسل تیسری بار سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پرمبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ عکس)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے چین کے صدر شی جن پنگ کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے مسلسل تیسری بار سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو حکام سیلاب متاثرین کو فوری امداد فراہم کریں، چیئرمین سینیٹ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے لسبیلہ، اوتھل اور بلوچستان کے دیگر اضلاع میں حالیہ بارش اور سیلابی ریلوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

پوری قوم دہشت گردی کے خلاف یکجا ہے، ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن مزید پڑھیں

ہندو برادری

ہندو برادری ملک کی تعمیر و ترقی میں بھر پور کردار ادا کر رہی ہے، چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی ہولی تہوار پر مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ہندو برادری کو ہولی تہوار پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ہندو برادری ملک کی تعمیر و ترقی میں بھر پور کردار ادا کر رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے مزید پڑھیں