سویراشیخ

میری چندفلمیں زیرتکمیل ہیں جن کو میں فروری میں واپس پاکستان آکرمکمل کروائوں گی،سویراشیخ

خالق نگر(عکس آن لائن)پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف ماڈل واداکارہ سویراشیخ انگلینڈروانہ ہوگئیں،تفصیلات کے مطابق سویراشیخ کچھ عرصہ انگلینڈمیں قیام کرنے کے بعد ماہ فروری میں پاکستان واپس آکر اپنی زیرتکمیل فلموں کی عکسبندی میں حصہ لیں گی،انگلینڈمیں سویراشیخ اپنے ملک پاکستان کی نمائندگی کریں گی،

سویراشیخ نے بیرون ملک روانگی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ مجھے بیرون ملک اپنے پیارے پاکستان کی نمائندگی کرکے بہت خوشی ہوگی،انہوں نے کہا کہ میری چندفلمیں زیرتکمیل ہیں جن کو میں فروری میں واپس پاکستان آکرمکمل کروائوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں