مہوش حیات

مہوش حیات کو امریکا کے بدامنی کا شکار ہونے کا خدشہ

لاہور(عکس آن لائن)اداکارہ مہوش حیات نے امریکی صدارت الیکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس الیکشن کے نتیجے میں امریکا بدامنی کا شکار ہوسکتا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ جب امریکا چھینکتا ہے تو پوری دنیا میں ٹھنڈ شروع ہوجاتی ہے جبکہ وہاں حالیہ انتخابات کے باعث کئی شہروں میں بدامنی کے امکانا ت موجود ہیں اور خانہ جنگی بھی ہوسکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں