قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مولی کی اگیتی کاشت ماہ اکتوبرتک مکمل کرلیں‘مولی کی اگیتی کاشت کیلئے بیج کی مقدار اگرفصل بذریعہ چوکا یا کیرا کرنا مقصودہوتو تین سے چار کلوگرام فی ایکڑ رکھی جائے اور اگرفصل بذریعہ چھٹہ کاشت مقصودہوتوچار سے پانچ کلوگرام فی ایکڑ بیج ڈالا جائے اچھی کوالٹی کا صحتمنداور زیادہ روئیدگی والا بیج جڑی بوٹیوں سے پاک ہواستعمال کرناچاہئیے‘بیج کو ہمیشہ پھپھوندی کش زہرلگا کر استعمال کیاجائے ‘چالیس دن والی مولی سیزن کی ترقی دادہ اقسام ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی برازیل سے چین واپس روانگی
- چین میں صنعتی روبوٹس کی کثافت دنیا میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی
- چین برازیل کے ساتھ باہمی تعلقات کی مزید ترقی کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین اور برازیل کے تعلقات دوطرفہ تعلقات گلوبل ساؤتھ کو فائدہ پہنچائیں گے، چینی میڈیا
- برا زیل کے ساتھ اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مسلسل مستحکم کیا جائے، چینی صدر