ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی، 282 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

کراچی (عسکں آن لائن ) کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان قرار ۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 9 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے ڈالر 282 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں