سفری خدمات

ملک سے سفری خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 32.97 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک سے سفری خدمات کی برامدات میں جاری مالی سال کے دوران 32.97 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ء-04 سے لیکرفروری 2020ء-04 تک سفری خدمات کی برامدات سے ملک کو375 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا،

یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 32.97 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سفری خدمات کی برا?مدات سے ملک کو282 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں