کورونا

ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، مزید 3 افرادجاں بحق

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، جان لیوا وائرس سے مزید 3مریض جاں بحق ہو گئے۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 16ہزار 871 ٹیسٹ کئے گئے،

جس میں 270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، مہلک وائرس میں مبتلا 118 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.60 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں