فواد چوہدری

مقدمات کا سامنا کرنے والے نیب قوانین میں ترامیم کرنے بیٹھیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقدمات کا سامنا

کرنے والے نیب قوانین میں ترامیم کرنے بیٹھیں گے تو ترامیم کا کیا بھرم رہ جائیگا؟ ۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ

میرے خیال میں وہ اراکین جو نیب کے نیب قوانین کر رہے ہیں ان کو ازخود کمیٹی سے علیحدہ ہو جانا چاہئے،

پارلیمان کی عزت کا خیال کریں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں