مرچ

معتدل اور خشک موسم مرچ کی زیادہ کے لئے موزوں ہے، ڈی ڈی زراعت

قصور (عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصوراحمدنویدامجدنے کہاہے کہ مرچ ایک اہم مصالحہ دار سبزی ہے میں حیاتین معدنی نمکیات نشاستہ اور طاقت کی اکائیاں پائی جاتی ہیں، مرچ پاکستان میں سارا سال دستیاب رہتی ہے،معتدل اور خشک موسم مرچ کی زیادہ کے لئے موزوں ہے، کاشتکاروں کو چاہئیے کہ وہ مرچ کی پنیری بروقت کھیتوں میں کاشت کریں۔

انہوں نےبتایا کہ کاشتکار مرچ کی نرسری کی منتقلی سے پہلے کھیت کو اچھی طرح ہموارکریں کیونکہ کھیت کا ہموار ہونا مرچ کے مرجھا جیسی خطرناک بیماری کے حملہ سے بچا اور اچھی پیداوار حاصل کرنے کےلئے بہترہے اسلئے کاشتکار مرچ کی پنیری بروقت کھیتوں میں کاشت کریں اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیارکریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں