شہزاد اکبر

مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد( عکس آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔امید ہے وزیراعظم کی قیادت میں تحریک انصاف کے منشور کے مطابق احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ انہوں نے مزید لکھا کہ میں پارٹی کا حصہ اور قانونی معاونت جاری رکھوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں