ساہیوال ڈویثرن

مسلم لیگ ن ساہیوال ڈویثرن کے سینئر نائب صدر ایم پی اے میاں نوید علی کا میاں منشاءاللہ بٹ کی اہلیہ کی وفات پررنج و غم کا اظہار

پاکپتن ( نمائندہ عکس آن لائن)مسلم لیگ ن ساہیوال ڈویثرن کے سینئر نائب صدر ایم پی اے میاں نوید علی نے مسلم لیگ ن کے بزرگ سیاسی راہنما سابق صوبائی وزیر میاں منشاءاللہ بٹ کی اہلیہ کی وفات پر سیالکوٹ اُن کی رہائش گاہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر اُن کے ہمراہ مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر راہنما ایم پی اے عمران نذیر اور محمدرمضان بھٹی بھی موجود تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں