مستقبل کی فکر

مستقبل کی فکر میں حال کو نظر انداز مت کریں،کرن ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ کرن ملک نے کہاکہ مستقبل کی فکر میں حال کو نظر انداز مت کریں۔ انہوں نے کہاکہ آنے والے دنوں کی فکر ضرور کریں لیکن اپنے حال سے انجان نہ ہوں اور اپنی زندگی کو بھرپور طور پر جینے کی کوشش کریں۔ کرن ملک نئی فلم ’’ضرار‘‘ میں اداکار شان شاہد کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں