مرکز الرحیم اسلامک سنٹر

مرکز الرحیم اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام نماز عید فضیلتہ الشیخ حافظ عبدالحنان صاحب نے پڑھائی

شالامار باغ (نگار خانہ) میں ہر سال کی طرح مرکز الرحیم اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام نماز عید فضیلتہ الشیخ حافظ عبدالحنان صاحب نے پڑھائی، مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس کا شمالی لاہور کے بڑے اجتماعات میں شمار ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں