محمد حفیظ کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے ، اس لیے پروفیسر کہتے ہیں ‘عبدالرزاق

لاہور (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ پچ اچھا پرفارم کر رہی ہے ،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان اچھا میچ ہوا، فخرزمان نے اچھا پرفارم کیا۔اس کے علاوہ عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو پروفیسر بولنے کی وجہ بھی بتادی۔عبدالرزاق نے بتایا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں