شعیب اختر

مجھے پی ایس ایل ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا، شعیب اختر

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مجھے پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوتے ہوئے نظر نہیں اذرہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ لیگ کرانے کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ہوم ورک مکمل نہیں تھا۔شعیب اختر نے کہاکہ ابو ظہبی نے اجازت سے قبل ہی پی سی بی کو آگاہ کردیا تھا، اس کے باوجود پی سی بی نے بھارتی پروڈکشن کریوکے علاوہ کوئی دوسرا انتظام نہیں کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں