اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ و میزبان متیرا نے کہا ہے کہ وہ لوگوں کی رائے اور تنقید سے لطف اندوز ہوتی ہیں۔ اداکارہ ان دنوں سوشل میڈیاپر اپنے ایک بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو شوٹ پر اپنے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک مزاحیہ سی بات ہے کہ ناقدین کو لگتا ہے کہ ان کی باتوں سے میں اپنی پسند کا لباس پہننا بند کردوں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ لوگوں کی رائے اور تنقید کو سنجیدہ لینے کی بجائے اس کے لطف اندوز ہوتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- علی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت دیدیا
- عطا اللہ تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
- ہر سال 75 لاکھ افراد دنیا بھر میں بلند فشار خون کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں،طبی ماہرین
- لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیار نہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
- سپر اسٹار خانز میں سے سب سے زیادہ سلمان خان پسند ہیں،کرن رائو