ماہرہ خان

ماہرہ خان فہد مصطفیٰ کے ساتھ فلم’’ قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں دکھائی دیں گی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ماہرہ خان فہد مصطفیٰ کے ساتھ فلم’’ قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں دکھائی دیں گی۔ معاون پروڈیوسر و ہدایت کار نبیل قریشی نے فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی کاسٹ میں ماہرہ خان کے نام کا اعلان کیا ہے ، فلم ’’فلم والا پکچر ‘‘کے بینر تلے بنائی جائے گی جو 2020 ء میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں