اداکارہ لیلیٰ

لیلیٰ نے ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں داخل ہونیکی کوششیں شروع کر دیں‘ ذرائع

لاہور(عکس آن لائن) اداکارہ لیلیٰ نے ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں داخل ہونے کی کوششیں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ مختلف پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں سے رابطے کر رہی ہیں تاکہ انہیں نئی بننے والی فلموں میں کام مل سکے ۔

یا درہے کہ لیلیٰ نے آخری فلم ’’شور شرابہ ‘‘ میں آئٹم سانگ کیا تھا جس کے بعد انہیں مزید کسی فلم میں کاسٹ نہیں کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں