برطانوی وزیراعظم

لندن ِبرج کا حملہ آور ایک برس قبل جیل سے رہا ہوا تھا، برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہاہے کہ لندن بِرِج پر چاقو کے ذریعے دو افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دینے والا حملہ آور تقریبا ایک برس قبل جیل سے باہر آیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پرتشدد رجحان رکھنے والے خطرناک مجرمان کا قبل از وقت جیل سے باہر آنا ایک غلطی ہے۔ اس رواج کو چھوڑنا نہایت اہم ہے ، ہمیں خطرناک مجرمان بالخصوص دہشت گردوں کے حوالے سے موزوں احکامات کا اطلاق کرنا ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں