راولپنڈی(عکس آن لائن)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے مری ضلع بحال کرتے ہوئے نگراں حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا،ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس تنویر سلطان نے فیصلہ سنایا،مری ضلع کا درجہ کیوں ختم کیا اس متعلق نگراں وزیر اعلی اور حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا گیا،پیپلز پارٹی رہنما شوکت ستی، سابق ایم این اے صداقت عباسی، سابق ناظم شکیل عباسی اور صدر انجمن تاجران مری اخلاق عباسی نے چیلنج کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف
- وزیرِ اعلی سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کر دیا
- صائم کافی ٹیلنٹڈ پلیئر ہے، امید ہے پرفارم کرے گا، شاہد آفریدی