راولپنڈی (علس آن لائن)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنیکا حکم دے دیا۔پیر کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دور ان عدالت نے شیریں مزاری کو رہا کرنیکا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ شیریں مزاری ڈپٹی کمشنر کو بیان حلفی دیں کہ وہ آئندہ ایسی سرگرمی میں شامل نہیں ہوں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کے انسانی حقوق کے تحفظ کی اقوام متحدہ میں پذیرائی
- بین الاقوامی شخصیات کی جانب سے چینی صدر کی اہم تقاریر کی پذیرائی
- چین اور تاجکستان کے تعلقات بین الاقوامی صورتحال میں تبدیلیوں کے امتحان پر پورا اترے ہیں، چینی صدر
- چین عوام پر مبنی ترقیاتی فلسفے پر قائم رہے گا، چینی مندوب
- چین اور تا جکستان کے تجارتی حجم میں مسلسل نیا ریکارڈ قائم ہو رہا ہے، چینی صدر