لاہور(عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ جسٹس محمد طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ پیر کو سماعت کرے گا۔حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کی استدعا کر رکھی ہے۔ جسٹس محمد طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 13 جنوری کو سماعت کرے گا۔اس سے قبل جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں بنچ حمزہ شہباز کی درخواستوں کی سماعت کر رہا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بیسس پوائنٹس کے ساتھ شرح سود میں مزید دو کٹوتیاں متوقع ہیں، چیئرمین فیڈ
- حزب اللہ کے نئے سربراہ کا جلد از جلد انتخاب کر لیا جائے گا، نائب سیکریٹری جنرل حز ب اللہ
- چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈ یا
- ہانگ کانگ اور مکاؤ ایس اے آر حکومتوں کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ اور رینمن یونیورسٹی آف چائنا کے اشتراک سے ایک جرنلزم کالج قیام