رمضان بازاروں

لاہور میں کورونا کا پھیلا: رمضان بازاروں میں کم عمر اور بزرگ شہریوں کے داخلے پر پابندی

لاہور(عکس آن لائن) لاہور میں کورونا کے پھیلا کے پیش نظر رمضان بازاروں میں کم عمر اور بزرگ شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک کا کہنا تھا کہ اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کے رمضان بازاروں میں آنے پر پابندی ہوگی، 60 سال سے زائد عمر کے افراد بھی رمضان بازاروں میں نہیں آسکتے، ایک فرد 2 کلو چینی اور دس کلو کا ایک تھیلا خرید سکتا ہے، بغیر ماسک رمضان میں انٹری نہیں ہو سکتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں