لاہور (عکس آن لائن) لاہور میں آٹا چکی مالکان کی جزوی ہڑتال چھٹے رو بھی جاری رہی جبکہ شہر میں آٹے کا بحران پر قابو پانے کے باوجود چکیوں پر آٹا نایاب ہو کر رہ گیا ہے۔ اس سلسلے میں آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وہ 2200 روپے من گندم لیکر 45 روپے فی کلو کے حسان سے فروخت نہیں کرسکتے۔ انکا یہ بھی کہنا ہے کہ ناقص گندم کی فراہمی سے آٹا چکی مالکان کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکہ ہانگ کانگ کے معاملات اور چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کرے، ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کا بیان
- شام وسیع پیمانے پر پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا متحمل نہیں ہو سکتا ، بین الاقوامی تنظیموں کا انتباہ
- غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے تک پہنچنے کے قریب نہیں، اسرائیلی ذرائع
- چین کی امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان علاقے کو ہتھیاروں کی فروخت کی شدید مخالفت
- گزشتہ 5 سال میں چین میں انسداد آفات کے لئے 3 ٹریلین یوآن سے زائد مالی اخراجات