لاہور (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان شعیب ملک نے بھی لاہور قلندرز کو مبارکباد دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ لاہور! لاہور اے، لاہور! لاہور اے۔انہوں نے قلندرز کی شاندار فتح پر لاہور کے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ لاہوریوں! مبارک ہو۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- رانس، سربیا اور ہنگری میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد چینی صدر کے دورے کے منتظر
- ہنگری کے عوام چینی صدر شی جن پھنگ کے دورے کے منتظر
- شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے بین الاقوامی ورژن کی سربیا اور دیگر ممالک کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر یات
- شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے بین الاقوامی ورژن کی ہنگری کے متعدد مین اسٹریم میڈیا پر تشہیر
- چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دوروں پر روانہ