لاہور

لاہور سمیت پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

عکس آن لائن..

رات دس بجے کر دو منٹ پر پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،لوگ ڈر کر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے،ریکٹر سکیل پر شدت 6.4 محسوس کی گئی ہے،

زلزلے کی شدت لاہور ،کراچی، گوجرانوالہ،حافظ آباد،مانسہرہ ،فیصل آباد ،قصور،آزاد کشمیر ،پشاور،مردان اور دیگر شہروں میں محسوس کی گئی .
ملتان،جہلم ،راول پنڈی ،چکوال،سرگودھا ،پتوکی میں بھی شدید جھٹکے.

پاکستان کے علاوہ انڈیا کے شہر دہلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
An earthquake originated on 12-02-2021 at 22:02 PST
Mag 6.4
‘Depth: 80 Km
Lat: 38.12 N
Long: 73.31 E
Epicenter : Tajikistan
PMD, Islamabad

اپنا تبصرہ بھیجیں