لاہور(عکس آن لائن)لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے تحت میٹرک کے طلبا کے عملی امتحان کا آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں بچوں کا بیالوجی اور کمپیوٹر سائنس کا پریکٹیکل لیا جارہا ہے۔دوسرے مرحلے میں کیمسٹری اور تیسرے مرحلے میں فزکس کا عملی امتحان ہوگا۔پریکٹیکلز لینے کا سلسلہ 20 جولائی تک جاری رہے گا۔عملی امتحان میں میٹرک سائنس کے ساتھ 72 ہزار بچے شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس،پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم
- تاریخ ساز دن،پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند پر روانہ، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
- سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر
- غذائی قلت ایک تشویشناک مسئلہ ہے ، اس سے ہر قیمت پر نمٹنا ہوگا، وزیراعلی سندھ