محمد نواز شریف

لاہور این اے 130: نواز شریف کامیاب، یاسمین راشد کو شکست

لاہور (عکس آن لائن)لاہور کے حلقے این اے 130 لاہور 14 سے تمام 376 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری نتیجہ آ گیا۔

مسلم ليگ ن کے قائد محمد نواز شریف 171024 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار یاسمین راشد 115043 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق نواز شریف لاہور کے حلقے این اے 130 سے 55981 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں