فیصل جاوید

قوم اپنے حق کے لیے ڈٹ کر کھڑی ہے،فیصل جاوید

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ قوم اپنے حق کے لیے ڈٹ کر کھڑی ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ یہ قوم جاگ اٹھی ہے، اپنے حق کے لیے ڈٹ کہ کھڑی ہے، پاکستان کا مستقبل روشن ہے، ملک میں فوری ، صاف انتخابات تمام ترمسائل کاحل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں