قومی درآمدات

قومی درآمدات میں مارچ 2021 کے مقابلہ میں اپریل 2021 کے دوران 8.34 فیصد کم ہو گئیں

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی درآمدات میں مارچ 2021 کے مقابلہ میں اپریل 2021 کے دوران 8.34 فیصد کم ہو گئیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ 2021 کے دوران درآمدات کا حجم 5.660 ارب ڈالر رہا تھا تاہم اپریل 2021 کے دوران درآمدات کا حجم 5.188 ارب ڈالر کم ہوگیا۔

اس طرح مارچ 2021 کے مقابلہ میں اپریل 2021 کے دوران پاکستان کی مجموعی درآمدات میں 0.472 ارب ڈالر یعنی 8 فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں