قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا49واں اجلاس پیر کو طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا49واں اجلاس 30نومبر بروز پیر کو طلب کر لیا گیا، جس میں گورنمنٹ سیونگز بینک ( ترمیمی) بل 2020سمیت دو حکومتی ترمیمی بلوں کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ نیشنل بینک حکام گزشتہ دو سالوں کے دوران کی گئی بھرتیوں کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں