قرآن پاک

قرآن پاک کو لازمی مضمون کے طور پرپڑھانے کیلئے محکمہ تعلیم نے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی

بہاولنگر (عکس آن لائن) آئندہ تعلیمی سال سے ملک بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کو لازمی مضمون کے طور پرپڑھانے کیلئے محکمہ تعلیم نے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے

اس سلسلہ میں تمام صوبائی وزارت تعلیم سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے صوبوں میں نئے تعلیمی سال سے قرآن پاک کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کیساتھ ساتھ اسے خصوصی م ضمون کا درجہ دیکر تمام کلاسوں کیلئے ایک پیریڈ قرآن پاک کی تعلیم کا بھی رکھاجائے اور بچوں کو ترجمے کیساتھ قرآن پاک کی تعلیم دی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں