کراچی (عکس آن لائن)قائداعظم ٹرافی کا پہلا میچ جیتنے پر سندھ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر فواد عالم نے میچ جیتنے کے بعد ٹیم کے ہمراہ سیلفی لی اور پیغام میں اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ جیت پر بہت فخر ہے۔فواد عالم نے لکھا کہ وہ میچ میں زبردست کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں سمیت پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے دلچسپ مقابلے کے بعد سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹ سے شکست دی تھی۔سینٹرل پنجاب کی قیادت اظہر علی جبکہ سندھ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کر رہے تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
- حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
- سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر