ڈینگی

فیصل آباد میں محکمہ صحت کی سستی،غفلت، ڈینگی کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہونے لگا

مکوآنہ (عکس آن لائن)فیصل آباد میں محکمہ صحت کی سستی،غفلت اورلاپرواہی کے نتیجہ میں ڈینگی کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے،

ڈینگی کے وارتیزہونے سے لوگوں کو اس بارے شدید تشویش ہے،انسداد ڈینگی مہم کوتیزی سے چلانا ضروری ہوچکا ہے،ڈینگی وائرس کا پھیلائو بڑھنے لگا ہے ،

اورالائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں مزید 2مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ان دونوں مریضوں کو آئسولیشن وارڈ متنقل کردیاگیا ہے جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں