بورڈ آف انٹرمیڈیٹ

فیصل آباد بورڈ کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم اپریل سے شروع ہوں گے

مکوآنہ ( عکس آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام میٹرک سیکنڈایئر کے سالانہ امتحانات یکم اپریل سے شروع ہوں گے، فیصل آباد کے تعلیمی بورڈ نے امتحانات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کو عارضی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔کلاس نہم کے سالانہ امتحانات 16 اپریل اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات مئی میں شروع ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں