پرویز رشید

فواد 30روزوں کا واویلا کرتے رہ گئے، پرویز رشید

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینیئر رہنما پرویزرشید نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے چاند سے متعلق بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری تو پہنچے ہوئے بزرگ نکلے،

عید سے ایک دن قبل واویلا کررہے تھے کہ آٹا،چینی اور دیگر چیزوں کی طرح تیسواں روزہ بھی چوری ہونے کو ہے،خیال رہے کہ ملک میں 30ویں روزے سے متعلق بحث جاری ہے اور کئی علما نے ایک روزے کی قضا دینے کا کہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں