ممبئی(عکس آن لائن)بھارت کی سابقہ اداکارہ ثناء خان نے بھی فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھا دی۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر ثناء خان نے لکھاکہ بے رحم اور بے شرم لوگوں نے اسپتال اور معصوم بچوں پر حملہ کیا اور وہ اسے دفاع کہتے ہیں۔اسرائیل کے حوالے سے انہوں نے لکھاکہ پریشان نہ ہوں آپ سب نے ہمیشہ کیلئے جہنم میں اپنے لیے ایک خاص جگہ بنالی ہے۔ثناء خان نے دوسری اسٹوری میں لکھا کہ کل بھی فلسطین کے ساتھ تھی، آج بھی فلسطین کے ساتھ ہوں اور کل بھی رہوں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبراسلامی ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے
- ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
- پی پی 137 سے مسلم لیگ ن کے رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
- ترکیہ کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، گہرے تعلقات پر اطمینان کا اظہار
- چین، بیجنگ کیپیٹل ائر پورٹ پر مسافروں کی تعداد 5 ملین سے تجاوز کر گئی