ایلومینینم

فروری 2020ء کے دوران ایلومینینم کی درآمدات میں 20.26 فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) فروری 2020ء-04 کے دوران ایلومینینم (خام اور تیار مصنوعات) کی درامدات میں 20.26 فیصد کمی ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق فروری 2020ء-04 کے دوران درآمدات کا حجم 9.5 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ فروری 2019ء-04 کے وران ایلیومینیم (خام اور تیار مصنوعات) کی بھی درآمدات کا حجم 11.9 ملین ڈالر رہا تھا۔

اس طرح فروری 2019ء-04 کے مقابلے میں فروری 2020ء-04 کے دوران درآمدات میں 2.4 ملین ڈالر یعنی 20 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں